Home

سرکاری پروٹوکول کے لیے "45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،

حکومت کا ان، گاڑیوں کے علاوہ 300″ نان بلٹ پروف گاڑیاں کرائے پر بھی حاصل کی جائیں گی۔

” بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے” 9،6 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری

مہنگائی ،بے روزگاری، لا قانونیت،سرکاری اداروں میں ہونے والی لوٹ مار کرپشن، اور غربت ،کی چکی میں پسی ہوئی غریب عوام ، پر 9″نو ارب 60 کروڑ روپے ،اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

ایم پلس نیوز ٹی وی

حکومتِ پاکستان نے” شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس، کے لیے” 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے علاوہ 300 نان بُلٹ پروف گاڑیاں کرائے پر حاصل کرنے، کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

حکومتی بیان کے, مطابق ” 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے بارے میں بعض شکوک و شبہات پر مبنی، اور غیر ضروری تبصرے کیے جا رہے ہیں، جن میں اس فیصلے گاڑیوں کی خریداری کے، پس منظر اور اہمیت کو نظر انداز کیا گیا ہے۔”

ذرائع کے مطابق, آٹھ ستمبر کو پاکستانی وزارت خزانہ نے، ایک اعلامیے کے ذریعے آگاہ کیا تھا کہ” 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے” 6.6 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی تھی۔” اس کے بعد 14 ستمبر کو اقتصادی رابطہ کمیٹی, (ای سی سی) نے کابینہ ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی، ایک اور سمری پر غور کیا جس میں مزید 15 بلٹ پروف سیڈان گاڑیوں کی خریداری کے لیے، تکنیکی ضمنی گرانٹ کے ذریعے مزید 3″ تین ارب روپے فراہم کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

وفاقی حکومت کے, کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت” چونکہ نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد ہے،” اسی لیے ان 45 گاڑیوں کی خریداری سے قبل پابندی میں نرمی حاصل کی گئی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

بُلٹ پروف گاڑیوں پر وضاحت:
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی, جانب سے "ایکس” پر پوسٹ کردہ کابینہ ڈویژن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے, کہ پاکستان اس وقت شنگھائی تعاون کونسل کے فورم ’کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کی صدارت کر رہا ہے” اور یہ سربراہی اجلاس دنیا کے اہم ترین اور باوقار بین الاقوامی اجتماعات میں شمار ہوتا ہے, اور یہ اجلاس 1973 کے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سربراہی اجلاس کے بعد, پاکستان میں منعقد ہونے والا سب سے بڑی عالمی تقریب ہو گی۔” بیان میں مزید کہا گیا کہ کابینہ ڈویژن کے پاس اس وقت دستیاب جدید ترین بلٹ پروف گاڑیاں” 2016 ماڈل کی ہیں، جو اجلاس کی ضروریات اور مطلوبہ سکیورٹی معیار پر پورا نہیں اُترتیں” اور اسی لیے مطلوبہ خصوصیات کی حامل "45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ، مختلف فورمز پر غور و خوض کے بعد کیا گیا اور یہ تعداد کم از کم ضرورت کی بنیاد پر طے کی گئی۔ اس گاڑیوں کے علاوہ 300 نان بلٹ پروف گاڑیاں کرائے پر حاصل کی جائیں گی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

یاد رہے: کہ سوشل میڈیا پر یہ معاملہ گذشتہ کئی دن سے زیر بحث ہے, مہنگائی ،بے روزگاری، لا قانونیت،سرکاری اداروں میں ہونے والی لوٹ مار کرپشن، اور غربت ،کی چکی میں پسی ہوئی غریب عوام ، پر 9″نو ارب 60 کروڑ روپے ،اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ،

سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے, حکومت پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان میں ایس سی او اجلاس کے لیے حکومت” 45 لگژری گاڑیاں خرید رہی ہے, اور” 9 ارب” 60 کروڑ روپے ضائع کر رہی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?