جہاز میں پائلٹوں کا جھگڑا،
دبئی سے اسرائیل، کے شہر تل ابیب جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ،

ایم پلس نیوز ٹی وی
متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن فلائی، دبئی کی پرواز نمبر ایف زیڈ 1073 بدھ” کو علی الصبح دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی تھی۔ "دبئی سے اسرائیل، کے شہر تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی ایک پرواز نے، سعودی عرب کے شہر تبوک میں ہنگامی لینڈنگ کی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
یہ طیارہ تقریباً 150 مسافروں” کو لے جا رہا تھا، جن میں اکثریت اسرائیلی شہریوں کی تھی۔”
طیارے میں سوار مسافروں کا کہنا ہے, کہ پرواز کے دوران کاک پٹ میں موجود دو پائلٹس کے درمیان جھگڑا ہوا، اور ایک پائلٹ کو چاقو مارا گیا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
اس واقعے کے ابتدائی ردعمل میں” اسرائیلی فضائیہ نے اپنے جنگی طیارے روانہ کیے، جبکہ وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے، صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے فوری مشاورت بھی کی۔”
یہ صورتحال، اُس وقت پیش آئی جب ایک پائلٹ نے طیارے کا رُخ تبدیل کیا، طیارہ پہلے اُردن کی فضائی حدود میں داخل ہوا، اور بعد ازاں اس کا راستہ” سعودی عرب کی جانب موڑ دیا گیا۔”
فلائی دبئی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے صرف اتنا کہا ہے” کہ پرواز کو سفر کے دوران ’ایک واقعے، کا سامنا کرنا پڑا، تاہم تمام مسافر محفوظ ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
دبئی سے اسرائیل کے شہر تل ابیب جانے والی فلائی دبئی, کی ایک پرواز نے سعودی عرب کے شہر تبوک میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ یہ طیارہ تقریباً 150 مسافروں کو لے جا رہا تھا، جن میں اکثریت اسرائیلی شہریوں کی تھی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
مسافروں کا کہنا ہے, کہ پرواز کے دوران کاک پٹ میں موجود دو پائلٹس کے درمیان جھگڑا ہوا اور ایک پائلٹ پر چاقو سے وار کیا گیا تھا۔” نیتن یاہو نے اس واقعے پر اپنے بیان میں کہا کہ، جس پائلٹ نے چاقو زنی کی اسے گرفتار کر لیا گیا ہے، اور اس وقت سعودی حکام اس سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔”
پرواز کے دوران جب طیارہ اسرائیل کے, قریب پہنچ رہا تھا تو ایک پائلٹ نے دوسرے پائلٹ پر چاقو سے حملہ کیا "اور بظاہر طیارے میں سوار مسافروں سمیت اسے گرانے کی کوشش کی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
