انڈین آرمی کی فائرنگ سے، دو پاکستانی شہری شہید ایک زخمی ،
حقیقت میں” ان تینوں افراد میں سے کسی نے بھی، سرحدی باڑ عبور کرنے کی کوشش نہیں کی

ایم پلس نیوز ٹی وی
قصور میں بین الاقوامی سرحد پر” انڈین بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔”
ان ہلاکتوں کے حوالے سے, انڈیا اور پاکستان کی جانب سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔”
پاکستان سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ، ضلع قصور کے لدھڑ گاؤں” سے تعلق رکھنے والے تین مقامی پاکستانی شہری سرحدی پِلر، سے چند قدم آ گے ہی بڑھے تھے کہ” انڈین بارڈر سکیورٹی فورسز نے انھیں بغیر وارننگ دیے ہدف بنایا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
دوسری جانب انڈیا کے, سرکاری میڈیا ” آل انڈیا ریڈیو نے بی ایس ایف کے ذرائع ،کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والے، دونوں پاکستانی شہری انڈین پنجاب میں "دراندازی کی کوشش کر رہے تھے, اور غیرقانونی طور پر انڈیا پاکستان سرحد پار کر رہے تھے۔”
پاکستانی سکیورٹی ذرائع , نے
ہلاک ہونے والے دو شہریوں کی شناخت عظمت رسول اور محسن جٹ کے ناموں سے کی ہے۔”
انڈین میڈیا نے، معصوم شہریوں کو درانداز قرار دیا، مگر حقیقت میں” ان تینوں افراد میں سے کسی نے بھی، سرحدی باڑ عبور کرنے کی کوشش نہیں کی تھی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
