ایک ساتھ 3 چھٹئیوں
عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا

پاکستان کے, 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر, جمعہ 14 اگست 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
کراچی ( ایم پلس نیوز ) یوم آزادی پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، جس کے تحت شہری ایک ساتھ 3 چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔”
تفصیلات, کے مطابق حکومتِ سندھ نے پاکستان کے, 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر, جمعہ 14 اگست 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے, جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے, کہ اس چھٹی کا اطلاق سندھ حکومت کے انتظامی کنٹرول, میں آنے والے تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اور نیم, خودمختار اداروں، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز پر ہوگا۔ "

ایم پلس نیوز ٹی وی
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے, کہ ہنگامی اور ضروری خدمات سرانجام دینے والے ادارے, اس چھٹی سے مستثنیٰ ہوں گے, اور اپنی خدمات معمول کے مطابق جاری رکھیں گے،”
چونکہ 14 اگست جمعہ کے, روز آ رہا ہے اور اس کے, بعد ہفتہ اور اتوار کی معمول کی, تعطیلات ہیں، اس لیے شہری ایک ساتھ 3 چھٹئیوں, سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
