صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد کا, اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
ملک بھر کے بجلی صارفین, کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے, کا امکان,

ایم پلس نیوز ٹی وی
مہنگی بجلی، اور زیادہ مہنگی، کرنے کی تیاری غریب عوام کی جیبوں سے 23 ارب روپے، سے زائد رقم نکلوانے کی تیاری
تقسیم کار کمپنیوں نے, صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد کا, اضافی بوجھ ڈالنے کی تجویز جمع کرادی,” اسلام آباد،کراچی سمیت ملک بھر کے, بجلی صارفین کے لیے جاری, بڑا ریلیف ختم ہونے کے، قریب پہنچ گیا ، جس کے بعد, آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے, کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
ذرائع کے، مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی، کی مد میں دیا جانے, والا سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف رواں ماہ اگست میں, اپنی مدت پوری کر لے گا۔ یہ ریلیف جون 2026 سے نافذ تھا، جس کے تحت, صارفین کو مجموعی طور پر 67 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد کا فائدہ پہنچ رہا ہے۔” رپورٹس کے مطابق اس ریلیف کے, خاتمے کے بعد اپریل تا جون 2026 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ اگلے ماہ سے لاگو کیے جانے, کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
بجلی تقسیم کار کمپنیوں، نے اس حوالے سے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست جمع کروا دی ہے، جس میں صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
یہ اضافہ تقریباً ایک روپے فی یونٹ بنتا ہے، تاہم حتمی, فیصلہ نیپرا کی جانب سے کیا جائے گا۔”

M plus news TV

ایم پلس نیوز ٹی وی
