ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے حملہ وار گرفتار،
پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا،،

ایم پلس نیوز ٹی وی
بالی وڈ اداکار” جیکی شروف کے بیٹے،ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے الزام میں راجستھان کے شہر کوٹا کی پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
ہیرو پنتی؛ باغی؛ اور وار؛ جیسی فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے، ٹائیگر شروف پر گذشتہ رات (18 اکتوبر) ممبئی میں اس وقت حملہ کیا گیا تھا جب وہ کار میں سوار ہو کر کہیں جانے کے لیے نکل رہے تھے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
ممبئی پولیس کے مطابق, یہ واقعہ شام تقریباً سات بجے پیش آیا,
جب ٹائیگر شروف اپنی سلور رنگ کی گاڑی میں گیٹ کے, قریب پہنچے تو باہر مداحوں کا ہجوم تھا۔ متعدد افراد اپنے موبائل فونز پر یہ مناظر ریکارڈ کر رہے تھے، اور ساتھ ساتھ اپنے پسندیدہ اداکار کو کچھ کہنے کی بھی کوشش کر رہے تھے۔
گاڑی آہستہ آہستہ آگے بڑھتی ہوئی سڑک کی جانب جا رہی تھی۔
اسی وقت، اچانک، مسلح حملہ آور نمودار ہوئے اور فائرنگ کی آوازیں گونج اٹھیں۔ "

ایم پلس نیوز ٹی وی
پولیس کے مطابق یہ واقعہ شام تقریباً سات بجے پیش آیا۔ اس واقعے میں ان کے ڈرائیور فردوس زخمی ہوئے ہیں۔”
اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کے بعد یہ بحث جاری ہے, کہ آیا بشنوئی گینگ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے یا نہیں۔”

M Plus News TV

ایم پلس نیوز ٹی وی
