پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دے دیا،
پٹرول” 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر سستا،”ڈیزل 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر سستا،

ایم پلس نیوز ٹی وی
وفاقی حکومت نے، پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دے دیا، 20 اکتوبر کے لیے، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔”
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے, جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول” 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے, جس کے بعد نئی قیمت 381 روپے 14 پیسےفی لیٹر مقرر کی گئی ہے،” اس کے علاوہ ڈیزل 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت "389.27روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔”

M Plus News TV

ایم پلس نیوز ٹی وی
