نادرا نے نیا، بائیو میٹرک نظام متعارف کرادیا ،
پیدائش،وفات، اور شادی، سرٹیفکیٹ اجرا کے لیے،
تمام یونین کونسلز میں جدید بائیومیٹرک سسٹم کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا ہے،

ایم پلس نیوز ٹی وی
پیدائش،وفات، اور شادی، سرٹیفکیٹ اجرا کے لیے، نیا بائیو میٹرک نظام متعارف کرادیا گیا،” جس سے جعلی اندراج اور بوگس سرٹیفکیٹس کا مکمل خاتمہ ممکن ہوگا۔”
صوبائی وزیر بلدیات پنجاب، ذیشان رفیق نےکہا کے، تمام یونین کونسلز میں جدید بائیومیٹرک سسٹم کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا ہے،
افتتاحی تقریب” کے موقع پر بتایا گیا کہ، محکمہ بلدیات اور نادرا کے باہمی اشتراک سے، سی آر ایم ایس بائیومیٹرک نظام کا آغاز کیا گیا ہے۔
جس کے تحت پیدائش، وفات، اور شادی، کے سرٹیفکیٹس کے، اجرا کے لیے نادرا ڈیٹا بیس سے، بائیومیٹرک، تصدیق کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔”
اس نئے ڈیجیٹل نظام سے جعلی اندراج، اور بوگس سرٹیفکیٹس، کا مکمل خاتمہ ممکن ہوگا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
نئے بائیومیٹرک نظام سے, سرٹیفکیٹس کے اجرا میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا، اور شہریوں کو کسی سفارش، یا رشوت، کے بغیر بروقت مستند دستاویزات میسر آئیں گی۔”
"ڈیجیٹل پنجاب” ویژن کے تحت یہ بائیومیٹرک نظام صوبے بھر کی، تمام یونین کونسلز میں مرحلہ وار نافذ کیا جائے گا، تاکہ عوام کو سہولت اور شفاف خدمات فراہم کی جا سکیں۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
