Home

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج,

وفاقی حکومت نے، اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے, "صوبائی حکومت کو غیر فعال کر دیا

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے” نفاذ کا صدارتی فرمان فوری طور پر نافذ العمل ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

وفاقی حکومت نے, آرٹیکل "232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے, جس میں بتایا گیا ہے, کہ” صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل” 232(1) اور 234(1) ” کے تحت خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے” نفاذ کا صدارتی فرمان فوری طور پر نافذ العمل ہے۔”

نوٹیفیکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا” میں شدت پسندوں کے حملوں سے عوام کی جان و مال کو سنگین خطرات لاحق ہیں, جبکہ حالیہ عرصے میں شدت پسندوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے, جبکہ صوبائی حکومت دہشت گردی اور لاقانونیت کے خطرات سے مؤثر طور پر نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔”

نوٹیفیکیشن : گورنر خیبر پختونخوا کی رپورٹ میں بھی صوبے میں آئینی نظام کی ناکامی کی نشاندہی کی گئی، اور صوبے کی موجودہ صورتحال صوبائی حکومت کے کنٹرول سے باہر ہو چکی ہے، جو ناصرف خیبرپختونخوا بلکہ پاکستان کی مجموعی سلامتی کے لیے بھی خطرہ ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

خیبر پختونخوا اسمبلی کے, اختیارات پارلیمان یا اس کے اختیار کردہ ادارے کے ذریعے استعمال کیے جائیں گے،” جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزرا، مشیران، معاونینِ خصوصی, اور ایڈووکیٹ جنرل فوری طور پر اپنے عہدے چھوڑ دیں گے۔”پاکستان کے وفاقی وزرا نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج, کے نفاذ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے،” کہ صوبے میں سکیورٹی کی صورتحال ’بہت خراب‘ ہے اور وفاقی حکومت نے، اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے, "صوبائی حکومت کو غیر فعال کر دیا ہے۔”

M Plus News TV

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?