Sports

ارشد ندیم بری طرح ناکام

ارشد ندیم، دولت مشترکہ کھیلوں میں جیولین تھرو مقابلے میں 80 میٹر تک کی تھرو کرنے، میں بری طرح ناکام رہے ۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

اگست کا ہی مہینہ تھا، جب پاکستان کے لیے. پیرس میں اولمپک گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے, ارشد ندیم کا ڈنکہ بج رہا تھا۔ وزیرِ اعظم پاکستان سمیت ہر کوئی میاں چنوں کے اس نوجوان کی, تعریفوں کے پل باندھ رہا تھا۔”

فائل فوٹو

ایم پلس نیوز ٹی وی

لیکن دو سال بعد سب کچھ جیسے بدل سا گیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں 92.97 دُور نیزہ پھینک کر اولمپک ریکارڈ قائم کرنے والے, ارشد ندیم گلاسکو میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن ہی حاصل کر سکے ہیں۔”

اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم پر زیادہ تنقید اس بات پر ہو رہی ہے, کہ وہ جمعے کی شب گلاسگو میں جیولین تھرو فائنل میں 80 میٹر کی تھرو کرنے میں بھی ناکام رہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

جیولن فائل کے دوران پہلے راؤنڈ میں ارشد ندیم سے فاؤل ہوا جبکہ دوسرے راؤنڈز میں ان کی سب, سے طویل تھرو 77.41 میٹر کی تھی۔ تیسرے راؤنڈ میں وہ محض 75.39 میٹر طویل تھرو پھینک سکے۔ اس کے باعث وہ چوتھے راؤنڈ کے لیے, آخری آٹھ ایتھلیٹس میں کوالیفائی نہ کر سکے۔”

فائنل میں سری لنکا کے رمیش پتھیراگے نے, 89.75 میٹر کی سب سے طویل تھرو پھینک کر طلائی تمغہ جیتا۔ انڈیا کے نیرج چوپڑا نے 85.83 میٹر کی تھرو کے ساتھ چاندی, کا تمغہ جبکہ انڈیا کے ہی یش ویر سنگھ نے 85.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?