پٹرول ڈیزل مٹی، کا تیل گیس سب مہنگا
حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی, قیمت میں 31،5 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ,” مٹی کا تیل بھی مہنگا

ایم پلس نیوز ٹی وی
اوگرا روزانہ, کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین, کرے گی، وفاقی وزیر پیٹرولیم, مصنوعات کی قیمتوں کا یومیہ تعین، سیاسی جماعتوں کی فیصلے پر شدید تنقید،

ایم پلس نیوز ٹی وی
حکومت نااہل قرار,
پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے, حکومت کی پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کردی، ہڑتال کی دھمکی,”

عام آدمی کا بجٹ تلپٹ ہوجائے گا اور اس سے بے روزگاری و بے یقینی میں اضافہ ہوگا، پیپلزپارٹی کی تنقید
یہ, حکومت کا روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب, پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ ہے، حافظ نعیم الرحمن

ایم پلس نیوز ٹی وی
