حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس، ٹیکس اسکیم متعارف،
وزیر خزانہ، محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ، بلال اظہر کیانی، نے نیوز کانفرنس کی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیر مملکت، خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ، حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس، ٹیکس اسکیم متعارف، کرادی ہے، اسکیم تاجروں اور انجمنِ تاجران کی، مشاورت سے تیار کی گئی ہے، اس اسکیم کا، اطلاق ایسے دکان داروں، پر ہوگا جن کا سالانہ ٹرن اوور 20 کروڑ روپے یا اس سے کم ہے، جبکہ دکان دار اپنی مرضی، سے موجودہ ٹیکس، نظام، میں بھی رہ سکتے ہیں۔ وزیر مملکت خزانہ، بلال اظہر کیانی نے کہا کہ اسکیم میں شامل دکان داروں کو عمومی آڈٹ سے استثنا حاصل، ہوگا، کسی خصوصی آڈٹ سے قبل تاجر تنظیموں سے، مشاورت کی جائے گی، آڈٹ معاملات کے لیے ایک باقاعدہ کمیٹی، بھی قائم کی جائے گی، ملک میں 30 سے 40 لاکھ چھوٹے دکان دار موجود ہیں، اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانا ایک اہم سنگ میل، ثابت ہوگا۔
ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
