World

ایران، امریکا, اور اسرائیل, کے درمیان کشیدگی،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایران، کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے ترجمان جنرل سردار محبی, نے کہا ہے کہ جنگ بندی, کے دوران ایران کی عسکری, اور آپریشنل صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے,

ایم پلس نیوز ٹی وی

اور مسلح افواج، پہلے کے مقابلے میں زیادہ, مضبوط اور تیار ہیں۔

ایک موقع پر گفتگو کرتے, ہوئے جنرل سردار محبی, نے کہا کہ آج ہماری مسلح افواج ماضی کے مقابلے میں بہتر صورتِ حال میں, ہیں اور دفاعی تیاریوں کے حوالے سے مزید, مضبوط ہو چکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران، امریکا, اور اسرائیل, کے درمیان کشیدگی، اور جنگی صورتِ حال سے ایرانی افواج کو دشمن کی حکمتِ عملی، صلاحیتوں اور آپریشنل انداز کو بہتر، طور پر سمجھنے، کا موقع ملا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ترجمان، کے مطابق اس جنگ، کا ایک اہم نتیجہ یہ نکلا کہ ہماری مسلح افواج کے، دشمن کے بارے میں آپریشنل معلومات اور تجربے میں، نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

جنرل محبی نے خبردار کرتے ہوئے، کہا کہ اگر مخالف فریق دوبارہ عسکری، محاذ پر آتا ہے تو ایران کا ردعمل ماضی سے مختلف ہو گا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?