World

اداکارہ ٹوئشا شرما کی ساس کو گرفتار، کر لیا

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) انڈیا میں سینٹرل بیورو آف، انویسٹگیشن ،(سی بی آئی) نے مئی کے اوائل میں ہلاک ہونے والی، اداکارہ ٹوئشا شرما کی ساس کو گرفتار، کر لیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

خیال رہے ٹوئشا کے والدین نے الزام عائد، کیا تھا کہ ان کی بیٹی کو ان کے وکیل شوہر سمرتھ سنگھ اور ریٹائرڈ جج، ساس گیریبالا سنگھ نے جہیز کے مطالبے کے، بعد قتل کیا۔

جمعرات کو سی بی آئی، نے ٹوئشا کی ساس کو گرفتار کیا اور کئی گھنٹوں تک ان سے تفتیش کی۔ 12 مئی کو مدھیہ پردیش کے، وسطی شہر بھوپال میں ٹوئشا شرما کی موت نے، غیر معمولی میڈیا توجہ حاصل کی تھی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

33 سالہ ماڈل اور اداکارہ کی شادی صرف پانچ ماہ قبل وکیل، سمرتھ سنگھ سے ہوئی تھی لیکن چند روز قبل، وہ اپنے سسرالی گھر میں، مردہ پائی گئی تھیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?