آبنائے ہرمز، کی ناکہ بندی ختم،
ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ، ٹرمپ نے اعلان کیا ہے، کہ وہ آبنائے ہرمز، کی ناکہ بندی ختم، کر رہے ہیں اور وہاں پھنسے ہویے، جہاز اور ان کا عملہ ’گھر واپسی‘ کی تیاری کریں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
تاہم دوسری جانب، امریکی وزیرِ دفاع، پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ’امریکہ کے پاس ہتھیاروں کے وافر ذخائر موجود ہیں، اور اگر ضرورت پیش آئی تو وہ ایران کے خلاف فوجی، کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کی، مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی
تہران کے ساتھ ’تاحکمِ ثانی، پیسوں کا کوئی، تبادلہ نہیں ہوگا۔ دیگر کم، اہمیت کے حامل نکات پر اتفاق ہو گیا ہے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی
ایران کو کبھی بھی، جوہری ہتھیار نہ بنانے پر اتفاق کرنا ہوگا۔
آبنائے ہرمز کو فوری طور، پر کھلنی چاہیے، بحری ٹریفک کی بلاتعطل روانی جاری رہنی چاہیے، اور کسی بھی قسم کے ٹول کی وصولی نہیں ہونی چاہیے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
آبنائے ہرمز میں بچھائی گئی، زیادہ تر سرنگیں امریکہ، مائن سوئپرز پہلے ہی تباہ کر چکے ہیں، اور جو اب بھی باقی ہیں وہ ایران فوری طور پر ہٹائے گا۔
امریکہ، بین الاقوامی، توانائی ایجنسی اور ایران کے’قریبی تعاون‘ سے منہدم پہاڑوں کے نیچے زیرِ زمین دفن افزودہ یورینیم نکالے گا اور ’تباہ‘ کر دے گا۔.
ایم پلس نیوز ٹی وی
