عاصم منیر، کی ایرانی وزیر خارجہ، عباس عراقچی، سے تہران میں ملاقات،
ورلڈ، ایم پلس نیوز جمعے، کو ایران، پہنچنے والے، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، کی ایرانی وزیر خارجہ، عباس عراقچی، سے تہران میں ملاقات، کی ہے،۔ایم پلس نیوز نے مختلف ایرانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعے کی شب رات دیر گئے, تک جاری رہنے والی بات چیت میں فریقین نے جنگ کے خاتمے کے, لیے تازہ ترین سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ مغربی ایشیائی خطے, میں امن و سلامتی کو مضبوط بنانے کے, طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
گذشتہ چند ہفتوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر, کا ایران, کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی،
