pakistan

جعلی ٹکٹ، استعمال کرنے، والا ملزم گرفتار،

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ) ریلوے پولیس کی کارروائی جعلی ٹکٹ، استعمال کرنے، والا ملزم گرفتار،،ملزم نے مبینہ, طور پر چیٹ جی پی کے ذریعے جعلی ٹرین ٹکٹ تیار کیا،شالیمار, ایکسپریس میں سفر کے دوران ٹکٹ چیکنگ پر جعلسازی پکڑی, گئی،سانگلہ ہل سے فیصل آباد آنے والے مسافر کا ٹکٹ جعلی نکلا،

ایم پلس نیوز ٹی وی ،

‏ ایس ایچ او راؤ عمیر ساجد, کی ٹیم نے ملزم کو موقع پر گرفتار، کر لیا،ملزم احتشام, کے خلاف 420، 468، 471 اور 427 PPC کے تحت، مقدمہ درج،ملزم نے, دورانِ تفتیش جعلی ٹکٹ بنانے کا اعتراف کر لیا،ریلوے پولیس, کے مطابق جعلی ٹکٹ کو اصلی ظاہر کر کے سفر کیا گیا،فیصل آباد, ریلوے اسٹیشن, پر چیکنگ کے دوران جعلسازی بے نقاب ہوئی،ریلوے پولیس کی مزید تفتیش جاری،

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?