روس، کا ایران، سے اسٹریٹجک تعلقات،
ورلڈ ( ایم پلس نیوز )
روس نے ایران, کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات جاری, رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ روسی صدر پیوٹن نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ایران اور خطے کے ممالک کے مفادات میں جو ممکن ہوا کریں گے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی، کی ملاقات ہوئی۔ ماسکو سے روسی خبر ایجنسی کے مطابق صدر پیوٹن، کا اس موقع پر کہنا تھا کہ انہیں ایران، کے سپریم لیڈر کا پیغام ملا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
