اسلام آباد، کا دورہ انتہائی، مفید رہا،
اسلام آباد ( ایم پلس نیوز )
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کا دورہ انتہائی مفید رہا، دورۂ اسلام آباد میں حکام کے ساتھ مثبت مشاورت ہوئی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
روس پہنچنے پر ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے، ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران، اور ماسکو کے درمیان علاقائی اور عالمی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے کے مقصد سے روس آیا ہوں، روسی، صدر ولادیمیر پیوٹن سے آج ملاقات ہو گی۔

