پاکستان، کرکٹ بورڈ کے مطابق 27 اپریل سے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت،
پاکستان ( ایم پلس نیوز ) پی ایس ایل 11 کا فائنل میچ 3 مئی کو قذافی، اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔،

پاکستان، کرکٹ بورڈ کے مطابق 27 اپریل سے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت،ق ہوگی جبکہ 28 اپریل، سے فزیکل ٹکٹس صبح 10 بجے سے مقرر کردہ کوریئر سینٹر سے دستیاب ہوں گے۔

جنرل انکلوژرز 1500 جبکہ فرسٹ کلاس، کا ٹکٹ 2 ہزار روپے میں دستیاب ہوگا۔ پریمئم 4 ہزار، وی آئی پی 6 ہزار، اور وی آئی پی فار اینڈ 8 ہزار روپے، میں دستیاب ہوگا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
