امریکہ, اور ایران, کے, درمیان, امن مذاکرات, کا دوسرا دور,
اسلام اباد ( ایم پلس نیوز ) توقع کی جا رہی تھی کہ, امریکہ, اور ایران, کے, درمیان, امن مذاکرات, کا دوسرا دور, سوموار کے روز شروع ہو گا۔ تاہم اب ممکنہ مذاکرات کب ہوں گے اس حوالے سے, صورتحال غیر واضح ہے

اور متضاد اطلاعات سامنے, آ رہی ہیں۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ, پاکستان میں امریکی مذاکراتی وفد کی قیادت کریں گے جیسا کہ رواں ماہ کے آغاز میں مذاکرات, کے پہلے دور کے دوران انھوں نے کیا تھا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ, نے نیو یارک پوسٹ کو بتایا ہے کہ وینس آج رات اسلام آباد, پہنچیں گے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی،

ایم پلس نیوز ٹی وی
