Homepakistan

بجلی کفایت شعاری کی خصوصی مہم کا آغاز:

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ) فیسکو ریجن میں بجلی کفایت شعاری کی خصوصی مہم کا آغاز:
وزارت توانائی کی، ہدایات پر چیف ایگزیکٹو فیسکو انجینئر محمد عامر، کی جانب، سے بجلی بچت کیلئے اقدامات ،فیسکو کاصارفین کوکفایت شعاری اورمحتاط، اندازسے بجلی کااستعمال کرنے کی اپیل:

ایم پلس نیوز ٹی وی

پیک آورز میں غیر ضروری برقی آلات استری، بجلی کی، موٹریں، واشنگ مشین اور دیگر برقی آلات، استعمال نہ کرنے کی استدعا:فیسکو ترجمان،
زرعی صارفین کو پیک آورز میں ٹیوب ویل نہ چلانے کی درخواست:فیسکو ترجمان،
گھر اور دفتر سے، نکلتے وقت برقی، آلات بند کرنے انرجی سیور اور ایل ای ڈی بلب استعمال کرنے کی تلقین:فیسکو ترجمان،

فیصل آباد:بجلی کے، دانشمندانہ استعمال اوراجتماعی کوششوں سے لوڈ مینجمنٹ، اورصارفین کے اخراجات میں کمی ممکن ہے: فیسکو ترجمان،
عوام سے بجلی کفایت شعاری مہم میں بھرپور تعاون، کی استدعا: فیسکو ترجمان
فیسکو کا بجلی، کی کفایت شعاری اورموثر استعمال سے بلا تعطل بجلی فراہمی ممکن بنانے کا عزم ،، فیسکو ترجمان،،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?