Home

لبنان، سے اسرائیلی افواج، کے انخلا کا مطالبہ

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایران، حزب اللہ, کا کہنا ہے کہ اسے ایران کی جانب سے یہ یقین دہانی موصول ہوئی ہے، کہ وہ امریکہ، کے ساتھ مذاکرات کے اگلے مرحلے میں لبنان، سے اسرائیلی افواج، کے انخلا کا مطالبہ کرے گا۔،

حزب اللہ، کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم، نے اس معاملے پر ایران کے پارلیمانی، سپیکر محمد باقر قالیباف کا ’شکریہ‘ بھی، ادا کیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

حزب اللہ، سے وابستہ المنار ٹی وی، کے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر جاری، ایک بیان میں نعیم قاسم نے لبنان، کے حوالے سے قالیباف کے ’مضبوط اور حمایتی‘ مؤقف، پر ان کا شکریہ ادا کیا، جس میں اسرائیل کو فوجی، کارروائیاں روکنے پر ’مجبور کرنا‘ بھی شامل ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایران اور امریکہ، کے درمیان معاہدے، کی ایک ’بنیادی شق، کے طور پر پیش، کیا گیا ہے۔،
ایران، نے یقین دہانی کراوئی ہے وہ لبنان، سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ کرے گا، حزب اللہ،

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?