فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ خطے, میں امن اور استحکام کے قیام کی کوششوں کا تسلسل ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
ایران کی وزارتِ خارجہ کی, جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق, پاکستان کے چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایک وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔”
وزارتِ خارجہ کے, ترجمان اسماعیل بقائی نے, بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ خطے, میں امن اور استحکام کے قیام کی کوششوں کا تسلسل ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
اسماعیل بقائی کا مزید کہنا تھا کہ ’پاکستان کے فیلڈ مارشل اپنے دورے کے, درمیان ایران کے سینیئر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔”
ایرانی میڈیا کے مطابق سنیچر کو ایران کے, وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے, ٹیلی فون پر گفتگو کی تھی, اور اس دوران خطے, میں امن، سکیورٹی ور استحکام کی بحالی کی, کوششوں پر بات چیت ہوئی تھی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
