عمران خان کی اسپتال منتقلی کے خلاف
حکومت نے دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی،

ایم پلس نیوز ٹی وی
اسلام آباد : تفصیلات کے, مطابق حکومت نے، بانی پی ٹی آئی, عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق, سپریم کورٹ کے, فیصلے کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کر دی
ذرائع نے بتایا کہ, چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے, متفرق نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی، جس میں رجسٹرار آفس کے، اعتراضات دور کرنے کے بعد درخواست دوبارہ جمع کروائی گئی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
ذرائع نے, کہا متفرق درخواست میں سپریم کورٹ سے اسے منظور کرنے, اور 18 اگست کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔”
درخواست گزار کی جانب سے, مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ معاملے کے قانونی اور انتظامی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے, کہ عمران خان کا طبی معائنہ” ان کی بہن کی موجودگی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے انہیں صحتمند قرار دیا۔”
سپریم کورٹ کے, فیصلے کی روشنی میں قیدی کو 20 اور 21 اگست 2026 کی, درمیانی شب مناسب حفاظتی انتظامات کے, تحت اسپتال لے جایا گیا، جہاں ماہر امراض چشم، ماہر امراض قلب اور فزیشن سمیت, مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے, ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔”

فائل فوٹو
ایم پلس نیوز ٹی وی
بانی پی ٹی آئی, کو رات 12 بج کر 30 منٹ, پر انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے نجی اسپتال منتقل کیا گیا, جبکہ صبح 6 بج کر 5 منٹ پر انہیں واپس, اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
