pakistan

سماج دشمن,”رویوں‘ کی روک تھام

ایم پلس نیوز ٹی وی

لاہور، عادی مجرموں اور” ’سماج دشمن رویوں‘ کی روک تھام سے” متعلق متنازع مجوزہ قانون سازی پر” اپوزیشن اور حقوقِ, انسانی کے کارکنوں کی تنقید ،کے بعد حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے اراکینِ” پنجاب اسمبلی کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اس بِل کو دوبارہ غور کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹی بھیجا جا رہا ہے جبکہ اِس پر مزید کارروائی اگست 2026 تک مؤخر کر دی گئی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

یہ بِل، جسے ’پنجاب کنٹرول آف ہیبیچوئل آفینڈرز اینڈ اینٹی سوشل بیہیوئر ایکٹ 2026‘ کا عنوان دیا گیا ہے، اُس وقت زیر بحث آیا جب 28 جون (اتوار) کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی, صدارت کرتے ہوئے سپیکر ملک احمد خان, نے اس معاملے پر, حیرانی کا اظہار کیا, کہ اُن کے علم میں لائے, بغیر یہ بِل اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کو کیسے ریفر ہوا؟

’یہ بِل پیش ہو چکا ہے، ہاؤس میں؟ تو آپ نے میرے دستخط نہیں کروانے (اس پر)۔ کوئی بل جب ایوان میں پیش ہوتا ہے تو کیا، سپیکر کو نہیں بتانا چاہیے۔ مجھے تو اس کا پتہ ہی نہیں ہے۔ مجھے اس پر شدید اعتراض ہے۔‘

سپیکر پنجاب اسمبلی، نے اس معاملے پر (انھیں) ’لاعلم رکھنے‘ پر اسمبلی سیکریٹریٹ، سے خفگی کا اظہار کچھ ان الفاظ میں کیا تھا۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?