pakistan

سب میرین کیبل کی مرمت، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس, متاثر

اسلام آباد ( ایم پلس نیوز ) سب میرین کیبل کی مرمت، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس, متاثر ہونیکا امکان,

سب میرین کیبل کی مرمت کا کام 14 اپریل سے شروع ہوگا اور 20 اپریل تک جاری رہے گا : پی ٹی سی ایل,

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ایک اہم سب میرین کیبل کی مرمت کیلئے, شیڈولڈ مینٹیننس کا اعلان کردیا۔
پی ٹی سی ایل, کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق سب میرین کیبل کی, مرمت کا کام 14 اپریل سے شروع ہوگا اور 20 اپریل تک جاری رہے گا۔
پی ٹی سی ایل, کا کہنا ہےکہ مرمت, کے دوران شام کے اوقات میں انٹرنیٹ, کی سروس متاثر ہوسکتی ہے۔

بین الاقوامی, کیبل کنسورشیم کی مدد سے پی ٹی سی ایل, سب میرین کیبل میں خرابی کی, مرمت کرے گا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی،،

ایم پلس نیوز ٹی وی،

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?