انڈسٹری، کی شہری حدود سے، باہر منتقلی،
فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق فیصل آباد کے شہریوں کو آبی و فضائی آلودگی سے بچانے کے لئے انڈسٹری، کی شہری حدود سے، باہر منتقلی، کے پلان پر پیشرفت کا تسلسل جاری ہے۔

کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں کی زیرصدارت فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی(فیڈمک) میں ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ری لوکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ڈی جی ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری،ڈی او انڈسٹریز محمد عرفان،ڈپٹی ڈائریکٹر تحفظ ماحول عثمان اظہرکے علاوہ تاجر وصنعتکار بھی شریک تھے۔



ایم پلس نیوز ٹی وی
