Homepakistan

شوہر ہی قاتل نکلا

حنا جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، جبکہ پسلیوں اور کولہے کی ہڈی پر بھی زخموں کے، نشانات موجود تھے

حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات،

راولپنڈی ( ایم پلس نیوز )
تفصیلات کے، مطابق شوہر اور ملازم کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی، حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، جس میں مقتولہ کے جسم پر متعدد زخموں کی نشاندہی ہوئی ہے۔

حنا جاوید کو مبینہ طور پر ان کے شوہر نے، پھندا دے کر لٹکایا تھا،

حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات،
حنا جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، جبکہ پسلیوں اور کولہے کی ہڈی پر بھی زخموں کے، نشانات موجود تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے، کہ مقتولہ کے دل کے گرد خون بھی بھرا ہوا تھا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

رپورٹ کے مطابق، حنا جاوید کا پوسٹ مارٹم موت کے تقریباً 12 گھنٹے، بعد ڈاکٹر ماریا خالد نے کیا تاہم مقتولہ کے ڈی این اے سیمپلز بھی حاصل کرکے، فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔ "

ایم پلس نیوز ٹی وی

گھریلو ملازم ذیشان نے, حنا جاوید کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا, جبکہ شوہر فیصل اصغر نے قتل کے الزام سے انکار کردیا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?