پٹرول اور ڈیزل، کی قیمتوں میں کمی، کر دی گئی
ایم پلس نیوز ٹی وی
پاکستان, کے وزیر اعظم, شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ خطے, میں معاشی صورتحال میں بہتری اور عالمی منڈی, میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی, قیمتوں میں بالترتیب 74 روپے اور 67 روپے کی کمی کی جا رہی ہے۔,

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیر اعظم آفس کے, جاری ہونے والے بیان کے مطابق حالیہ بڑی کمی کے بعد یٹرول, کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے اور ڈیزل, کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔,
قیمتوں میں کمی کا اطلاق کب سے ہو گا, تاحال اس حوالے سے پیٹرولیئم ڈویژن کی جانب سے کوئی, باضابطہ نوٹیفیکیشن سامنے نہیں آیا ہے۔
آئل اینڈ گیس, ڈیویلمپنٹ اتھارٹی, (اوگرا) کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے, کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے, سے ہو گا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
