پاکستان، اور قطر، کی جانب سےاعلامیے،جاری
ایم پلس نیوز ٹی وی
ایران، اور امریکہ، کے درمیان مذاکرات، میں ثالث کا کردار ادا کرنے والے دونوں مُمالک پاکستان، اور قطر، کی جانب سے جاری،

ایم پلس نیوز ٹی وی
اعلامیے، کے مطابق تمام امور پر تکنیکی مذاکرات رواں ہفتے کے دوران برگن سٹاخ میں ہی جاری رہیں گے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی
اعلامیے، میں کہا گیا ہے کہ ’ثالثی کرنے والے فریق مذاکرات کو، تعمیری ماحول میں جاری رکھنے، کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے، تاکہ حتمی معاہدے، تک پہنچا جا سکے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی
ایران امریکہ، کے درمیان سوئٹزرلینڈ، میں ہونے والے مذاکرات، لبنان میں فوجی، کارروائیوں کے خاتمے کے لیے سیل بنانے پر اتفاق، بات چیت، جاری رہے گی،

ایم پلس نیوز ٹی وی
