پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دی ہے۔
پاکستان اور ترکی نے، دوطرفہ، اقتصادی تعاون ،اور طویل المدتی شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق،

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکی کے دورے کے دوران ملک کے ممتاز کاروباری و صنعتی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دی ہے۔
استنبول میں ترکی کے نمایاں کاروباری گروپوں سے ملاقاتوں کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت پاکستان کو سرمایہ کار دوست اور کاروبار کے لیے سازگار ملک بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی نے، دوطرفہ، اقتصادی تعاون ،اور طویل المدتی شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق، کیا ہے۔ "۔ انھوں نے ترک کمپنیوں کو پاکستان کے ترجیحی شعبوں, میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دی اور کہا کہ پاکستان میں توانائی، کان کنی، معدنیات، بنیادی ڈھانچے، بحری امور، رسد و ترسیل، معلوماتی ٹیکنالوجی، مواصلات، پیداواری صنعت، زراعت اور نجکاری سمیت متعدد شعبوں میں سرمایہ٫ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔” پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
