وزیر اعظم شہباز شریف، کا استقبال
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے، سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے، کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے ہیں۔”
بشکیک پہنچنے پر کرغزستان کی، کابینہ کے چیئرمین عادلبیک قاسمالیف نے وزیر اعظم شہباز شریف، کا استقبال کیا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
چینی صدر شی جن پنگ ” روسی صدر ولادیمیر پوتن، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ایک، درجن سے زائد دیگر ممالک کے رہنما آج کرغزستان میں، شنگھائی تعاون تنظیم کے، دو روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔”
وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے، بیان میں مزید ،کہا گیا ہے، کہ اپنے تین روزہ دورے کے، دوران شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت، کرنے والے مختلف ممالک کے، رہنماؤں سے، دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔”
ملاقاتوں میں باہمی تعلقات، تجارت و سرمایہ کاری، علاقائی تعاون اور باہمی دلچسپی کے، دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
