نہ جنگ، نہ امن‘
ایم پلس نیوز جنگ بندی دنیا ،کے دوسرے حصوں کی جنگ بندیوں سے بہت مختلف ہے۔”

ایم پلس نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایران کے ساتھ، نازک جنگ بندی اور گذشتہ ماہ طے پانے، والے عبوری معاہدے کو اسی انداز میں بیان کیا تھا۔ یہ سمجھوتہ اب بھی آزمائش سے گزر رہا ہے اور بار بار، کشیدگی کا شکار ہو رہا ہے۔”

ایم پلس نیوز،
ایسا لگتا ہے کہ خطہ فی الحال ’نہ جنگ، نہ امن‘ کی کیفیت میں، رہنے والاوہاں جنگ بندی دنیا کے دوسرے؛ حصوں کی جنگ بندیوں سے بہت مختلف ہے۔‘
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایران کے ساتھ نازک جنگ بندی اور گذشتہ ماہ طے پانے؛ والے عبوری معاہدے کو اسی انداز میں بیان کیا تھا۔ یہ سمجھوتہ اب بھی آزمائش سے گزر رہا ہے اور بار بار کشیدگی کا شکار ہو رہا ہے۔”

اس صورتحال کی بنیاد مختصر اور مبہم الفاظ پر مشتمل مفاہمتی یادداشت ہے، جس کی دونوں فریق اپنی اپنی تشریح کر رہے ہیں۔”
ایران کا مؤقف ہے کہ اس معاہدے نے اسے، آبنائے ہرمز جیسے اہم بحری راستے کے انتظام سے متعلق کردار دیا ہے اور جہازوں کو اس کے؛ مقرر کردہ راستوں سے گزرنا چاہیے۔”

ایم پلس نیوز۔

دوسری جانب امریکہ؛ کا کہنا ہے کہ اس معاہدے، کے نتیجے میں بین الاقوامی بحری آمدورفت کی آزادانہ روانی بحال ہوئی ہے۔”
اگرچہ کوئی بھی فریق مکمل جنگ کی طرف، لوٹنا نہیں چاہتا، لیکن دونوں اپنی پوزیشن منوانے کے لیے محدود سطح پر دباؤ اور جوابی کارروائیاں_ جاری رکھنے کے لیے تیار دکھائی دیتے ہیں۔”
دونوں حکومتوں کو اپنے اپنے حلقوں میں، موجود سخت گیر عناصر کے دباؤ کا بھی سامنا ہے۔”

اس کشیدہ ماحول میں، ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے بارے میں کہا ہے کہ ’وہ معاہدہ کرنے، کے لیے بے تاب ہیں۔”
نہ جنگ، نہ امن؛ دونوں فریق تصادم، سے بچنا چاہتے ہیں، مگر پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں”
ایم پلس نیوز ٹی وی ،

ایم پلس نیوز۔
