پاکستان قطر اور دیگر ممالک کشیدگی’ کو کم کرانے میں مصروف
ایم پلس نیوز ٹی وی

پاکستان ؛ قطر اور دیگر علاقائی ثالث؛ امریکہ اور ایران کے درمیان؛ نئی کشیدگی کو کم؛ کرنے اور جوہری معاہدے پر مذاکرات کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ".

ایم پلس نیوز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا کہ ایران کے ساتھ؛ مفاہمت کی یادداشت اور جنگ بندی ’ختم‘ ہو چکی ہے اور انھوں نے ایران پر سلسلہ وار حملوں کا حکم دیا ہے، تاہم ان کی توجہ اب آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے پر مرکوز ہے۔؛
ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی ایران کے ساتھ مکمل؛ جنگ میں واپس جانے سے گریز کرنا چاہتے ہیں۔ "

ایم پلس نیوز
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں سے بعض آبنائے ہرمز کے قریب واقع تھے۔ ایران کے؛ مطابق گذشتہ دو روز میں 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔”

ایم پلس نیوز
