امریکہ ایران پھر آمنے سامنے جنگ جاری

ایم پلس نیوز ٹی وی
ایران نے میزائل اور ڈرونز کے ذریعے ’دشمن کے اڈوں‘ کے خلاف آپریشن کا اعلان کیا،جس میں اس نے اردن، کویت، اور بحرین، میں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
ایرانی سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاسداران انقلاب، نے کویت میں دو فضائی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا۔ یہ دعوے ایسے وقت میں، سامنے آئے ہیں کہ جب خطے میں ایران اور امریکہ کے درمیان جوابی حملوں کا سلسلہ مزید شدت اختیار کر رہا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
ایرانی سرکاری میڈیا؛ کے مطابق ان کارروائیوں کے بعد، اردن کے شہزادہ حسن ایئر بیس پر ایندھن کے ٹینکوں اور اسلحہ ڈپوؤں میں آگ لگ گئی ہے۔ جبکہ ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ اردن میں واقع اس تنصیب پر حملہ ایرانی؛ ساحلی اڈوں پر امریکی حملوں کے جواب میں اس کی، کارروائی کے پہلے مرحلے کا حصہ تھا۔ اس نے خبردار کیا کہ جوابی آپریشن جاری ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
پاسداران انقلاب کا کا کہنا ہے ؛ کہ اس کی ایرو سپیس فورسز نے، بحرین میں شیخ عیسیٰ ایئر بیس کو بھی نشانہ بنایا۔ اس نے دعویٰ کیا کہ وہاں ہیلی کاپٹروں کی نگرانی کے لیے قائم تنصیب، جس کے ہینگر میں پی ایٹ طیارہ موجود تھا، اور امریکی ڈرون کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا یہ آپریشن ان مقامات کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا جن کی نشاندہی گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ’دشمن کی نقل و حرکت‘ کی نگرانی کے بعد کی گئی تھی۔”

ایک بیان میں پاسداران انقلاب نے کہا کہ آبنائے، ہرمز میں اس کی؛ بحری کارروائی میں دو جہازوں کو بھی نشانہ؛ بنایا گیا۔ اس نے ان پر ٹریکنگ نظام بند کرنے، جہازرانی کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے اور؛ بحری سلامتی کے لیے خطرہ بننے کا الزام عائد کیا؛ ایران نے میزائل اور ڈرونز کے ذریعے ’دشمن کے اڈوں‘ کے خلاف آپریشن کا اعلان کیا ہے جس میں، اس نے اردن، کویت اور بحرین میں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔”


ایم پلس نیوز ٹی وی
