کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم،
انڈیا کے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
انڈیا ( ایم پلس نیوز ) وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم: ’حکومت نے٬ ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں‘
کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ’حکومت کی جانب سے تنظیم کے دیگر مطالبات ، بھی تسلیم کیے جانے کے بعد احتجاج ختم کیا جا رہا ہے۔ "

ایم پلس نیوز ٹی وی
رپورٹ : خدیجہ ارشد
زیادہ تر نوجوان طلبہ پر مشتمل مظاہرین، گذشتہ ماہ سے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے” کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ’حکومت کی جانب سے تنظیم کے دیگر مطالبات بھی، تسلیم کیے جانے کے بعد احتجاج ختم کیا جا رہا ہے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی
قائدِ حزبِ اختلاف راہول گاندھی نے انڈیا کے وزیرِ تعلیم، دھرمیندر پردھان کے استعفے کو ’تعلیمی نظام کی اصلاح کی جانب ایک بڑا قدم‘ قرار دیا ہے٬
راہول گاندھی نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’ان تمام نوجوانوں اور طلبہ کو دلی مبارک باد جنھوں نے جمہوریت، آئین اور اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر نکل کر ,ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔‘ راہول گاندھی نے مزید کہا کہ ’مجھے آپ سب پر فخر ہے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی
انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ ’وہ طلبہ سے معافی مانگیں، جبکہ حکومت مظاہرین کے خلاف تشدد کے ذمہ دار افراد کے خلاف فوری کارروائی کرے۔‘ ". سی جے پی کی حمایت میں 26 روز تک بھوک ہڑتال کرنے والے سماجی کارکن سونم وانگچک نے انڈیا کے وزیرِ تعلیم کے استعفے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ’جمہوریت کی فتح‘ قرار دیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
دوسری جانب پارلیمنٹ میں، سونم وانگچک نے جمعہ کی علی الصبح اپنی 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی تھی۔”
انھوں نے اپنی پوسٹ کے اختتام پر کہا کہ٫ ’اب احتساب کے بعد اصلاحات کی باری ہے۔‘ ” انڈیا کے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کی خبر سامنے آتے ہی دہلی کے مرکزی احتجاجی مقام پر سی جے پی کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور بڑے پیمانے پر جشن منایا گیا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
انڈیا: دھرمیندر پردھان کے مستعفی ہونے کے بعد پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کا اضافی قلمدان سونپ دیا
ایم پلس نیوز ٹی وی
