HomeSports

کرکٹ بورڈ نے کھیلنے سے روک دیا،

سابق قومی کپتان, محمد رضوان اور اوپنر امام الحق، کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے روک دیا،

ایم پلس نیوز ٹی وی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کپتان, محمد رضوان اور اوپنر امام الحق، کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے روک دیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی، (این سی سی آئی اے): کے زیر تفتیش قومی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کے خلاف, پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے، انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے روک دیا ہے۔”

ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں، کرکٹرز پی سی بی کے اس فیصلے کے بعد پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون نہیں کھیل سکیں گے۔” قواعد کے مطابق دونوں کرکٹرز نے ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کو فٹنس ٹیسٹ نہیں دیے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

محمد رضوان، پریذیڈنٹ ٹرافی میں سوئی گیس ٹیم کے نائب کپتان مقرر تھے، جب کہ, امام الحق کو او جی ڈی سی کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?