Home

عمران خان کی بہن نورین نیازی سے ملاقات

عرصے بعد اپنے بھائی، عمران خان کو دیکھ کر بہن نورین نیازی جذباتی ہوگئیں، اور آنکھوں میں آنسو آگئے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

راولپنڈی ( ایم پلس نیوز ) نورین نیازی کی اپنے بھائی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوگئی ہے۔”
ذرائع کے مطابق
نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات 5 بج کر 10 منٹ پر کانفرنس روم میں ہوئی ہے، جس کا دورانیہ20 منٹ تھا، جبکہ قاسم خان، کو جیل کے پارکنگ ایریا، میں ہی روک دیا گیا تھا۔” عرصے بعد اپنے بھائی، عمران خان کو دیکھ کر بہن نورین نیازی جذباتی ہوگئیں، اور آنکھوں میں آنسو آگئے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

نورین نیازی جیل میں ان سے ملاقات کے بعد روانہ ہوگئیں، اس دوران صحافی نے، سوال کیا کہ، عمران خان سے آپ کی ملاقات ہوگئی ہے۔؟

جواب میں نورین نیازی نے کہا کہ، جی ملاقات ہوگئی ہے۔”

فائل فوٹو

ایم پلس نیوز ٹی وی

واضح رہے، کہ سپریم کورٹ نے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

کیس کی سماعت, جسٹس شاہد وحید کی, سربراہی میں جسٹم نعیم افغان, اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کی, اور عمران خان کو آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم, جاری کیا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

سپریم کورٹ نے, عمران خان کے ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان, اور بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو بھی ان کے, ہمراہ اسپتال میں ہونے کی اجازت دیتے ہوئے, بانی پی ٹی آئی سے ہفتے میں ایک دن ان کے, اہلخانہ کی ملاقات کرنے کا بھی حکم دیا۔”

سپریم کورٹ نے, اپنے حکم میں بانی پی ٹی آئی, کو آئندہ سماعت تک اسپتال میں رہنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کر دی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

وفاقی حکومت نے عمران خان کو علاج کیلیے, شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے, فیصلے پر حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے, عمران خان، سے متعلق کیس پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق فیصلہ جاری کیا ہے، ان کا شفا انٹرنیشنل اسپتال سے علاج کروانے کے، فیصلے، اسپتال منتقلی سے متعلق حکم نامے، اور اس میں شامل نکات کا جائزہ لیا گیا۔”

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ، عدالتی فیصلے پر ازسرنو جائزے کیلیے، سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے, کیونکہ جیلوں میں بہت سے قیدی ہیں, جن کے صحت کے مسائل ہیں، سزا یافتہ قیدی کو سرکاری اسپتال میں علاج فراہم کیا جاتا ہے۔”

بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے، فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم،

ایم پلس نیوز ٹی وی

عمران خان کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں میڈیکل چیک اپ سے متعلق متعلقہ اتھارٹیز کے، ساتھ مشاورت کی گئی، جن کا خیال ہے کہ، یہ آرڈر اس قوانین کے, اندر نہیں جو سزا یافتہ قیدی سے متعلق ہیں، اتھارٹیز کی تجویز ہے, کہ نظر ثانی کے، ذریعے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے۔”

ان کا کہنا تھا کہ، اتھارٹیز کی تجویز ہے کہ، سپریم کورٹ سے عدالتی حکم میں، مناسب تبدیلی کی، درخواست کی جائے، تاکہ عمران خان کا سرکاری اسپتال میں معائنہ کروایا جائے۔”

اس طرح کے میڈیکل چیک ایپ نجی اسپتال میں ہوں تو دیگر ہزاروں قیدی بھی ہیں, عدالتی احکامات کے مطابق اگر عدالت مناسب سمجھے، تو طبی ماہرین کو شامل کیا جا سکتا ہے۔” قانون کے مطابق بورڈ فیصلہ کرتا ہے, کہ قیدی، کا اسپتال کے اندر یا باہر علاج کرنا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?