بھارت کی وجہ سے ہمارے 6 ہزار لوگ جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہو چکے”
ایم پلس نیوز ٹی وی”
سندھ طاس معاہدے” پر بین الاقوامی سیمینار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں , خطاب کرتے ہوئے

انہوں نے کہا کہ بھارت نہ صرف ہمارے, پانی کے بہاؤ کو کنٹرول کرتا ہے: بلکہ دنیا کا تیسرا بڑا آلودگی پھیلانے والا ملک بھی ہے، اور بھارت کی وجہ سے ہمارے 6 ہزار لوگ جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہو چکے” ہیں، جبکہ 6 ہزار لوگ جنگوں میں بھی نہیں مرتے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
سندھ طاس معاہدے کی اہمیت، آبی وسائل کے تحفظ اور علاقائی تعاون سے متعلق” بین الاقوامی سیمینار میں وفاقی وزراء، سیاسی رہنما، ماہرین اور متعلقہ حکام شرکت

، افتتاحی سیشن کے موقع پر وزیر دفاع” خواجہ محمد آصف، سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر، سابق صدر نیشنل ڈیفنس٫ یونیورسٹی لیفٹینٹ جنرل (ر) عامر ریاض، انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے صدر” ایمبیسیڈر جوہر سلیم، سابق وفاقی وزیر قانون احمد بلال صوفی، انڈس واٹر ٹریٹی کمشنر سید مہر علی شاہ” سمیت بین الاقوامی آبی ماہرین بھی موجود تھے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
