ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور، دیگر وزرا اسلام آباد پہنچ گئے
ایم پلس نیوز ٹی وی رپورٹ: خدیجہ ارشد،
پاکستان کی دعوت پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور، دیگر وزرا اسلام آباد پہنچ گئے ، ۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
نورخان ایئر بیس پر ان کا استقبال صدرِ مملکت، آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے، کیا۔ اس موقع پر ایرانی وزیرِ خارجہ، عباس عراقچی بھی اسلام آباد میں موجود ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
دوسری جانب، ایرانی صدر کی آمد کے تناظر میں پاکستان کے، دارالحکومت اسلام آباد، میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
