Homepakistan

ایران اور لبنان میں، 7,300 سے زیادہ افراد مارے، جا چکے،

ایم پلس نیوز ٹی وی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، فروری میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ، شروع ہونے کے بعد سے، مشرقِ وسطیٰ، میں ہزاروں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں،

ایم پلس نیوز ٹی وی

جبکہ اب جنگ ختم، کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔،

ان ممالک کی سرکاری ہلاکتوں کی رپورٹس کے مطابق 28 فروری، سے اب تک، ایران اور لبنان میں، 7,300 سے زیادہ افراد مارے، جا چکے، ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ان میں سینکڑوں بچے اور درجنوں طبی عملے، کے کارکن بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ خطے کے دیگر حصوں، میں بھی متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی

تاہم بعض، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے، کہ یہ تعداد یقیناً اصل سے کم ہے۔ بی بی سی ویریفائی سے بات کرتے ہوئے ماہرین نے بتایا کہ، انٹرنیٹ، میڈیا اور حکومتی پابندیوں کے ساتھ ساتھ کچھ علاقوں میں مسلح، گروہوں کی موجودگی کی وجہ سے قابلِ اعتماد اعداد و شمار حاصل کرنا مشکل ہو گیا ہے،۔

برطانیہ، میں قائم فلاحی ادارے ایکشن آن آرمڈ وائلنس کے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ایئن اوورٹن نے کہا کہ کئی ممالک میں، پھیلے اس تنازع کی وجہ سے ہلاکتوں کے، اعداد و شمار ’اکثر نامکمل، تاخیر کا شکار یا آزادانہ طور پر تصدیق، کے قابل نہیں ہوتے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?