بجٹ2026-27 کا اعلان
ایم پلس نیوز ٹی وی
وفاقی، حکومت نے بجٹ 27-2026 کا اعلان، کرتے ہوئے دفاعی بجٹ میں گذشتہ سال کے، مقابلے میں 17.6 فیصد کا اضافہ تجویز کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ، محمد اورنگزیب نے کہا کہ رواں برس دفاعی بجٹ کے لیے تین ہزار ارب روپے، مختص کیے گئے ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
گذشتہ مالی سال (26-2025) میں، دفاعی بجٹ میں 20.2 فیصد اضافہ کرتے ہوئے، 2550 ارب روپے اس ضمن میں مختص کیے، گئے تھے تاہم بعدازاں نظرثانی کے بعد یہ رقم بڑھ کر 2595 ارب ہو، گئی تھی۔
یاد رہے کہ سنہ 2024 میں مسلم لیگ ن کی حکومت کی جانب سے، اپنا پہلا بجٹ (برائے سال 25-2024) پیش، کرتے ہوئے دفاعی بجٹ میں 318 ارب روپے، کا اضافہ کرتے ہوئے 2122 ارب روپے، مختص کیے تھے۔ یعنی سادہ الفاظ میں گذشتہ تین برس کے دوران، دفاع کے بجٹ میں، 878 ارب روپے کا، مجموعی اضافہ ہوا۔
ایم پلس نیوز ٹی وی
