بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ ، ورکس کو بڑا، دھچکا
سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں، کے ٹھکانوں، کو نشانہ بنایا،

ایم پلس نیوز ٹی وی
راولپنڈی ( ایم پلس نیوز ) پاک فوج، کے شعبہ، تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے، مطابق سیکیورٹی فورسز نے 24 مئی 2026 کو پیش آنے والے ریل حادثے، کے بعد خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان، کے اضلاع مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں کارروائیاں کیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
بیان میں کہا گیا، کہ ان کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں، کے ٹھکانوں، کو نشانہ بنایا، اور شدید فائرنگ کے تبادلوں کے، دوران بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ ، ورکس کو بڑا، دھچکا پہنچایا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
آئی ایس پی آر نے، مزید بتایا کہ علاقے، سے دہشت گردوں کے صفایا کرنے، کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز اور پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی عزم استحکام وژن کے تحت دہشت گردی کے خاتمہ کی مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی، تاکہ ملک سے بیرونی اسپانسرڈ اور تعاون سے جاری، دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ ہو۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
