تیز تر معاشی ترقی, کے حصول, کے لیے اقدامات,
وزیراعظم , محمد شہباز شریف سے ملک بھر کے ، چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اعلیٰ قیادت کے وفد نے، ملاقات کی

ایم پلس نیوز ٹی وی
جس میں آئندہ وفاقی بجٹ، صنعتی ترقی، برآمدات میں اضافے، اور معیشت کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی, تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے, اس موقع پر کہا کہ حکومت کی مسلسل محنت, اور مؤثر پالیسیوں, کے باعث ملکی معیشت کو استحکام ملا ہے, اور اب تیز تر معاشی ترقی, کے حصول, کے لیے اقدامات, جاری رکھے جائیں گے۔
ایم پلس نیوز ٹی وی
