World

بیوفورٹ, قلعے پر قبضہ,

ورلڈ ( ایم پلس نیوز )
اسرائیل کا کہنا ہے، کہ اس نے ایک بار پھر، جنوبی لبنان میں واقع سٹریٹیجک بیوفورٹ, قلعے پر قبضہ, کر لیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

قبضے کے بعد اتوار کے، روز اسرائیل کے وزیر اعظم نے اسے ’ایک فیصلہ کن، مرحلہ اور پالیسی میں ایک بڑی، تبدیلی‘ قرار دیا۔
بنیامین نیتن یاہو، نے کہا، ’ہم نے خوف کی رکاوٹ، توڑ دی ہے۔ ہم اب پہل کر رہے ہیں۔ ہم ہر محاذ پر سرگرم ہیں، شام میں، غزہ میں، لبنان میں۔‘
یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیل کی زمینی، فوجیں دریائے لیطانی کی اصل حد بندی سے آگے بڑھتے ہوئے لبنانی، علاقے میں مزید اندر تک جا رہی ہیں۔

برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے، اسرائیل کی جانب سے کشیدگی میں حالیہ اضافے پر تنقید کی، جبکہ اسرائیلی دفاعی فوج (آئی ڈی ایف) نے جنوبی لبنان کے، وسیع علاقے میں رہنے والے مزید شہریوں کو انخلا کی وارننگ دی۔ لبنان کے وزیر اعظم نے اسرائیل پر ’اجتماعی سزا‘ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

تاہم یہ پہلا موقع نہیں، کہ اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے پر کنٹرول حاصل کیا ہو۔ 44 سال قبل بھی اسرائیلی فوج نے اس، قلعے پر قبضہ کیا تھا۔
یہ سمجھنے، کے لیے کہ اس مقام پر اتنی شدید لڑائی کیوں ہوتی رہی ہے، قلعے کی تاریخ اور اس پہاڑی سلسلے کی، سٹریٹیجک اہمیت کو دیکھنا ہو گا، جہاں یہ قلعہ واقع ہے۔ یہ قلعہ لبنان کی تاریخی اور ثقافتی، شناخت کا حصہ سمجھا جاتا ہے، اسے ایک محفوظ ورثہ قرار دیا، جا چکا ہے اور حالیہ برسوں میں اسے اصل حالت میں بحال کر کے سیاحوں کے لیے دوبارہ کھولا گیا تھا۔

ارنون کے مقامی حکام نے اس مقام پر حالیہ، حملوں کی مذمت، کی ہے۔

اور پیر کے روز، یورپی یونین کے ترجمان انوار الانونی نے کہا، ’ہم اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ لبنان میں اپنی فوجی جارحیت کو، روکے اور لبنان کی خود مختاری اور علاقائی، سالمیت کا احترام کرے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?