Home

رفتار، 190 میل، فی گھنٹہ سے بھی زیادہ

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) پانچ سال میں تیار ہونے, والی روشنی‘
فراری کے چیف ایگزیکٹیو بینیڈیٹو وگنا نے روم میں بات کرتے, ہوئے کہا کہ ’لوچے‘ کا لفظ اطالوی زبان میں روشنی, کا مطلب رکھتا ہے اور اس ماڈل کو تیار ہونے میں پانچ سال, کا عرصہ لگا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

لوچے کار, کے ہر پہیے میں فراری, کی ہی تیار کردہ موٹر نصب کی گئی ہے جن کی مدد سے, صرف ڈھائی سیکنڈ میں یہ گاڑی 96 کلومیٹر کی, رفتار حاصل, کر سکتی ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

کمپنی، کے مطابق اس کے تمام پرزے انھوں نے خود ہی تیار کیے ہیں، جس کا مقصد مستقبل میں اس کی دیکھ بھال، کو آسان بنانا ہے اور اس کی قدر کو بھی تحفظ، فراہم کرنا ہے۔۔ جیسیکا چیم، کے مطابق یہ گاڑی نوجوان صارفین کو متوجہ کر سکتی ہے، جو الیکٹرک گاڑیوں کے حصول کی خواہش، رکھتے ہیں۔،

جیمز وونگ کا کہنا ہے کہ چونکہ یہ فراری کی روایتی شکل سے مختلف ہے، اس لیے یہ نئے صارفین کو بھی اپنی طرف کھینچ سکتی ہے۔۔سنہ 2024 میں جیگوار نے خود کو ایک اعلیٰ درجے کے الیکٹرک برانڈ میں تبدیل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا تھا اور ’ٹائپ 00‘ نامی تصوراتی گاڑی پیش کی تھی، جس نے شدید بحث چھیڑ دی تھی۔

ناقدین کے مطابق یہ گاڑی، اپنے غیر معمولی لمبے بونٹ اور بھاری، پہیوں کے باعث کمپنی کے روایتی ڈیزائن سے ہٹ کر تھی۔ آئی فون، کو ڈیزائن کرنے والے سر جونی آئیو کے تصور کا، نتیجہ نئی فراری ’لُوچے‘ (Luce) ایک ایسی گاڑی بن گئی ہے جسے ملنے، والا ردِعمل انتہائی غیر معمولی ہے۔
اس گاڑی کی تقریب، رونمائی اتنی بڑی تھی کہ جس میں اٹلی کے صدر سرجیو ماتاریلا اور مسیحیوں کے روحانی، پیشوا پوپ لیو کو بھی فراری کی اس پہلی، مکمل الیکٹرک گاڑی (ای وی) کو دیکھنے کے لیے، مدعو کیا گیا تھا۔

تاہم، انٹرنیٹ پر ناقدین، سرمایہ کاروں اور حتیٰ کہ سیاستدانوں نے بھی فراری ’لُوچے‘ پر سخت تنقید کی ہے۔ لوچے کا اطالوی زبان میں مطلب ’روشنی‘ ہے۔
اس گاڑی کی تقریب رونمائی کے اگلے ہی دن فراری کے شیئرز میں آٹھ فیصد کمی واقع ہوئی، جبکہ 640,000 ڈالر، (پاکستانی کرنسی کے حساب سے لگ بھگ 18 کروڑ روپے) مالیت کی، اس کار پر بے تحاشہ میمز بھی بنائے گئے۔ یہ ناصرف فراری کمپنی کی پہلی مکمل الیکٹرک کار ہے بلکہ پہلی پانچ، نشستوں والی گاڑی بھی ہے۔
یہ صورتحال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب، عالمی آٹو انڈسٹری کو، کئی بڑے چیلنجز درپیش ہیں، جن میں الیکٹرک کاریں بنانے والی چینی کمپنیوں سے سخت، مقابلہ بھی شامل ہے۔ کئی برسوں تک فیاری نے الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں شامل ہونے، سے گریز کیا، اس کے برعکس کے آٹو انڈسٹری سے وابستہ بڑی کمپنیاں، پہلے ہی اس تبدیلی کو اپنا چکی تھیں۔
کارکردگی، کے لحاظ سے ‘لُوچے’ بہت سی سپر کارز کے برابر ہے: یہ تقریباً 2.5 سیکنڈ میں 0 سے 60 میل فی گھنٹہ (96 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار حاصل کر، سکتی ہے، جبکہ اس کی، زیادہ سے زیادہ رفتار، 190 میل، فی گھنٹہ سے بھی زیادہ، ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?