فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،تہران پہنچ گئے،
پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر کے، مطابق فیلڈ مارشل، سید عاصم منیر، جاری ثالثی، کوششوں کے سلسلے میں تہران، پہنچ گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر، کے مطابق تہران آمد پر اُن کا استقبال اور پرتپاک، خیرمقدم ایرانی وزیر داخلہ، اسکندر مومنی نے کیا، جہاں محسن نقوی بھی، استقبالیہ تقریب میں موجود تھے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
