World

چینی صدر ،کے ساتھ، ملاقات اچھی رہی

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) تائیوان سے متعلق تین بار پوچھے گئے, سوال پر ٹرمپ کی خاموشی, چینی صدر کے ساتھ مذاکرات ’بہترین‘ رہے، امریکی صدر,

ایم پلس نیوز ٹی وی

دورہ چین کے پہلے روز صدر ٹرمپ، نے چینی صدر شی جن پنگ, کے ساتھ اب تک ہونے والے, مذاکرات کو ’بہترین‘ قرار دیا ہے۔ تاہم صحافیوں, کی جانب سے اُن سے تین بار تائیوان سے متعلق سوالات پوچھے گئے مگر انھوں نے جواب دینے, سے گریز کیا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?