Sports

شیردل حنین شاہ نے آخری، اوور میں بازی پلٹ،

لاہور ( عبداللہ ریاض ) کنگزمین ٹرافی سے ایک فتح دور،
نوجوان پیسر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز بھی نہ بنانے دیے,
شیردل حنین شاہ نے آخری، اوور میں بازی پلٹ، دی،نوجوان پیسر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز بھی نہ بنانے دیے، حیدرآباد کنگز مین نے اعصاب شکن مقابلے میں 2 رنز کی فتح سے فائنل میں رسائی حاصل کر لی، ابتدائی چاروں میچ ہارنے والی ٹیم اگلے 8 میں سے 7 مقابلے جیت کراب ٹرافی سے ایک جیت دور ہے، اتوار کو فائنل، میں پشاور زلمی سے سامنا ہوگا۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?